نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بری کر دیا گیا ہے۔ الوقت - مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو 2011 میں مظاہرین کے قتل عام میں ملوث شامل ہونے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔
مصر کی عدالت نے جمعرات کی شام اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملک کے سابق صدر حسنی مبارک 2011 میں ہوئے مظاہروں کے دوران مظاہرین کے قتل عام کے ذمہ دار نہیں ہیں اور عدالت ...
بریف ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مقالے میں جان لیمبرٹ نے اپنے مقالے میں ٹرمپ حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران سے مقابلے کے لئے سخت رویہ اختیار کریں۔
جان لیمبرٹ موریتانیہ میں امریکا کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور تہران میں امریکی سفارتخانے پر طلبہ کے قبضے کے دوران گرفتار سفاکاروں میں بھی وہ شامل تھے۔ جمعرا ...
بری فوج کا سربراہ ملک کا سبب سے طاقتور فوجی سربراہ سمجھا جاتا ہے اور یہی سبب ہے کہ راحیل شریف جب فوج کے سربراہ کے عہدے پر تھے تو انہیں فوجی کمانڈر کے نام سے ہی جانا جاتا تھا۔
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور اس کے مد ...
بریگیڈیئر جنرل عثمان غانمی نے دہشت گردی سے جنگ میں ایرانی ہتھیاروں کے استعمال کو اہم قرار دیا اور زور دیا کہ بغداد کی دفاعی نمائش میں وسیع سطح پر موجودگی سے یہ پیغام گیا ہے کہ داعش خاتمے کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دفاعی اور فوجی ساز و سامان کی چھٹی بین الاقوامی نمائش منعقد ...
بری فوج آہستہ آہستہ متعدد جانب سے ہدف کی جانب بڑھتی رہتی ہے ۔
اس حکمت عملی سے دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا اور دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور ان کی دفاعی لائن تھوڑی ہی دیر میں منہدم ہو جاتی ہے اور وہ یا تو مارے جاتے ہیں یا فرار ہونے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اس طرح سے شام کی فوج کئی سال میں پہلی ...
بری طرح ناکام ہو گئی ہیں اور ہر شعبے میں گرداب میں پھنس گئی ہیں اور جلد کی ختم ہو جائیں گی ۔ الوقت - ایران کی فوج کے ایک کمانڈر عطاء اللہ صالحی نے کہا ہے کہ عالمی استعماری طاقتیں اپنے انتظامی امور میں بری طرح ناکام ہو گئی ہیں اور ہر شعبے میں گرداب میں پھنس گئی ہیں اور جلد کی ختم ہو جائیں گی ۔
ایران ...
بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کچھ ایسے اقدامات کئے گئے ہيں جو ہمارے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں نیٹو کے کمانڈ ...
بری طرح زخمی ہو گئے۔ نکسلیوں نے یہ حملہ گھات لگا کر کیا تھا۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی نے اس حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان کی کئی ریاستوں میں نکسلی سرگرم ہیں جو تھوڑے تھوڑے وقفہ سے سکیورٹی فورسز کے خلاف مسلحانہ کارروائی کرتے رہتے ہیں۔
بری طرح ناکامی مل رہی ہے اور اس لئے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع خان شیخون علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 400 زخمی ہو گئے۔